نوازل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نازل ہونے والی باتیں یا چیزیں، (مجازاً) آفتیں، حادثے، زمانے کی سختیاں، سخت مصیبتیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نازل ہونے والی باتیں یا چیزیں، (مجازاً) آفتیں، حادثے، زمانے کی سختیاں، سخت مصیبتیں۔