نواسیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)، وہ زخم جو اچھا نہ ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)، وہ زخم جو اچھا نہ ہو۔ نواسیر غیرنافذ نواسیر نافذ