نواعیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت سے رہٹ، رہٹ، ڈول نیز پانی کے زور سے گھومنے والے وہ پہیے جس سے مشینیں چلائی جائیں یا پانی کو بلند تر سطح تک لایا جائے، جل، پہیے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے رہٹ، رہٹ، ڈول نیز پانی کے زور سے گھومنے والے وہ پہیے جس سے مشینیں چلائی جائیں یا پانی کو بلند تر سطح تک لایا جائے، جل، پہیے۔