نواقض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خراب کرنے یا توڑنے والی چیزیں یا باتیں (عموماً وضو و غیرکو)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خراب کرنے یا توڑنے والی چیزیں یا باتیں (عموماً وضو و غیرکو)۔