نواقل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جائیں، نقلیں، نقل کی ہوئی چیزیں، چیزیں جو بیان کی جائیں، روایتیں تاریخیں، کہانیاں، حدیثیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جائیں، نقلیں، نقل کی ہوئی چیزیں، چیزیں جو بیان کی جائیں، روایتیں تاریخیں، کہانیاں، حدیثیں۔