نواہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) وہ امور، شرع نے جن سے منع کیا ہے، ممنوعات ناجائز امور، غیرشرعی باتیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ امور، شرع نے جن سے منع کیا ہے، ممنوعات ناجائز امور، غیرشرعی باتیں۔ نواہیء الہی (عربی)