نورچکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) ہندی موسیقی میں ایک راگ، جو ایرانی راگ حجاز، نو روز وغیرہ کی طرز پر ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) ہندی موسیقی میں ایک راگ، جو ایرانی راگ حجاز، نو روز وغیرہ کی طرز پر ہے۔