نوشادر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) المونیم اور کلورین سے مرکب ایک ہاضم کھٹا مادہ (دواء مستعمل)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) المونیم اور کلورین سے مرکب ایک ہاضم کھٹا مادہ (دواء مستعمل)۔ نوشادرپیکانی (فارسی)