نوشادرپیکانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیرکی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) نوشادر کی ایک قسم جس میں تیرکی طرح مخروطی شکل دائرہ بنا ہوتا ہے اور اکثر اس کی شفاف بلور کی طرح ڈلیاں ہوتی ہیں۔