نوشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس نے نئی نئی تیراکی سیکھی ہو، تیراکی میں ناتجربہ کار، نوسکھ، نوآموز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس نے نئی نئی تیراکی سیکھی ہو، تیراکی میں ناتجربہ کار، نوسکھ، نوآموز۔