نوشیدواں

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایران کے ایک مشہور و معروف عدل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایران کے ایک مشہور و معروف عدل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ۔