نووارد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نیا آنے والا، جو تازہ وارد ہوا ہو یا شامل ہوا ہو، (مجازاً) ناواقف، انجان، اجنبی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نیا آنے والا، جو تازہ وارد ہوا ہو یا شامل ہوا ہو، (مجازاً) ناواقف، انجان، اجنبی۔