نوٹنکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا۔