نوٹیشن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (موسیقی) سروں کو علامات کے ذریعے تحریر میں ظاہر کرنا، موسیقی کو قلم بند کرنے کا طریقہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (موسیقی) سروں کو علامات کے ذریعے تحریر میں ظاہر کرنا، موسیقی کو قلم بند کرنے کا طریقہ۔