نوٹیفائڈ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نوٹس دیا ہوا (شخص) نیز اعلان کردہ، جس کی تشہیر ہو چکی ہو (ایریا کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نوٹس دیا ہوا (شخص) نیز اعلان کردہ، جس کی تشہیر ہو چکی ہو (ایریا کے ساتھ مستعمل)۔ نوٹیفائڈ ایریا (انگریزی)