نوپان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوکرا جو بٹی ہوئی بید کی ٹہنیوں سے بنا ہوا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹوکرا جو بٹی ہوئی بید کی ٹہنیوں سے بنا ہوا ہوتا ہے۔