نوچندا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دن جو قمری آغاز ماہ کے پہلے پنج شنبے کے بعد پڑے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دن جو قمری آغاز ماہ کے پہلے پنج شنبے کے بعد پڑے۔