نوڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) پودے یا درخت کے تنے یا شاخ کا وہ حصہ جہاں سے پتا نکلتا ہے، گانٹھ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پودے یا درخت کے تنے یا شاخ کا وہ حصہ جہاں سے پتا نکلتا ہے، گانٹھ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں۔ نوڈ دار