نوکرانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نوکر کی تانیث، گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نوکر کی تانیث، گھریلو ملازمہ، خادمہ، ماما۔