نوکنگ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - ضرب لگانا، ضرب کی آواز، کھٹ کھٹ کی آواز، موٹر کے انجن میں پسٹن یا کسی اور چیز کے لگنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - ضرب لگانا، ضرب کی آواز، کھٹ کھٹ کی آواز، موٹر کے انجن میں پسٹن یا کسی اور چیز کے لگنے کی آواز۔