نٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جال، شبکہ، دھاگوں وغیرہ سے بنائی جانے والی جالی (جو کوئی چیز رکھنے یا آڑ کے کام آئے جیسے ٹینس کا جال)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جال، شبکہ، دھاگوں وغیرہ سے بنائی جانے والی جالی (جو کوئی چیز رکھنے یا آڑ کے کام آئے جیسے ٹینس کا جال)۔