نپا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اندازہ کیا ہوا، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو، ناپا ہوا، معین، محدود، طے شدہ، پیمائش کے مطابق، ناپ کی رو سے صحیح و قفی۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - اندازہ کیا ہوا، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو، ناپا ہوا، معین، محدود، طے شدہ، پیمائش کے مطابق، ناپ کی رو سے صحیح و قفی۔ نپا نپایا نپا ہوا