نپاتلا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن؛ (مجازاً) ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ناپا تولا ہوا، جانچا ہوا، نہ کم نہ زیادہ، متوازن؛ (مجازاً) ٹھیک ٹھیک، قطعی، درست۔