نپنسک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس میں قوت رجولیت نہ ہو، (مجازاً) نامرد، بزدل، (قواعد) لاجنسی نہ مذکر نہ مونث (یہ صیغہ اردو میں نہیں ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس میں قوت رجولیت نہ ہو، (مجازاً) نامرد، بزدل، (قواعد) لاجنسی نہ مذکر نہ مونث (یہ صیغہ اردو میں نہیں ہے)۔