نپوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناپ، پیمانہ، وہ چیز یا آلہ جس سے کوئی چیز ناپی جاہ، ناپنے کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ناپ، پیمانہ، وہ چیز یا آلہ جس سے کوئی چیز ناپی جاہ، ناپنے کا آلہ۔