نچاوٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نچانے کا عمل، کوئی چیز، ہاتھ وغیرہ لہرانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نچانے کا عمل، کوئی چیز، ہاتھ وغیرہ لہرانے کا عمل۔