نچلاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیگ میں گوشت کی وہ تہ جو سب سے نیچے ہوتی ہے اور جہاں کا گوشت زیادہ لذیذ سمجھا جاتا ہے۔