نچنیدی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تحقیراً مستعمل) ناچنے والی، رقاصہ، (کنایۃً) طوائف، رنڈی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تحقیراً مستعمل) ناچنے والی، رقاصہ، (کنایۃً) طوائف، رنڈی۔