نچوار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نیچے کی طرف آتا ہوا، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو، جس میں ڈھلان یا جھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نیچے کی طرف آتا ہوا، جس کا رخ نیچے کی طرف ہو، جس میں ڈھلان یا جھکاؤ ہو (تعمیراتی چیزوں کے لیے مستعمل)۔