نچولک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ۔