نکاحا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نکاح کیا ہوا مرد (شوہر)، جس سے نکاح کیا گیا ہو نیز وہ مرد جس کی شادی ہو چکی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نکاح کیا ہوا مرد (شوہر)، جس سے نکاح کیا گیا ہو نیز وہ مرد جس کی شادی ہو چکی ہو۔