نکباء
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹیڑھی چلنےوالی ہوا، وہ ہوا جو چاروں ہواؤں کے راستے سے ہٹ کر چلے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹیڑھی چلنےوالی ہوا، وہ ہوا جو چاروں ہواؤں کے راستے سے ہٹ کر چلے۔