نکرشٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کمینہ، رزیل، جسے نفرت کی نگاہ سے دیکھیں، مذہب یا قوم سے خارج، چلن، اکھر، اجڈ، جاہل کنجوس۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کمینہ، رزیل، جسے نفرت کی نگاہ سے دیکھیں، مذہب یا قوم سے خارج، چلن، اکھر، اجڈ، جاہل کنجوس۔