نکروسس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) خلیے یا نسیج کی موت جو چوٹ یا مرض کے سبب ہو جو خصوصاً گوشت کے گلنے (خورہ یا گینگرین) اور سل کی علامت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) خلیے یا نسیج کی موت جو چوٹ یا مرض کے سبب ہو جو خصوصاً گوشت کے گلنے (خورہ یا گینگرین) اور سل کی علامت۔