نکروسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دولھا کے گھوڑے پر سوار ہو کر برات کے ساتھ جانے کی رسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دولھا کے گھوڑے پر سوار ہو کر برات کے ساتھ جانے کی رسم۔