نکشتر
معنی
١ - (ہیئت) ہندوؤں کی بنائی ہوئی ایک تقسیم جس میں منطقہ بروج کو بارہ خانوں میں بانٹا گیا ہے، ہر حصہ نکشتر کہلاتا ہے، نچھتر، منازل قمر۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (ہیئت) ہندوؤں کی بنائی ہوئی ایک تقسیم جس میں منطقہ بروج کو بارہ خانوں میں بانٹا گیا ہے، ہر حصہ نکشتر کہلاتا ہے، نچھتر، منازل قمر۔ نکشترچکر (سنسکرت) نکشتر مالا (سنسکرت) نکشترمان نکشتر منڈل نکشتر نات نکشتر یوگ