نکشترچکر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص قسم کا نقشہ جسے علم نجوم میں استعمال کرتے ہیں ستاروں کا کرہ فلک، تمام نکشروں کا مجموعہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خاص قسم کا نقشہ جسے علم نجوم میں استعمال کرتے ہیں ستاروں کا کرہ فلک، تمام نکشروں کا مجموعہ۔