نکلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل۔