نکلیئر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نکلیئس یا جوہری مرکزے سے متعلق، نکلیائی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نکلیئس یا جوہری مرکزے سے متعلق، نکلیائی۔ نکلیئر توانائی نکلیئرری ایکٹر (انگریزی)