نکلیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، کنٹھا، مالا، گلوبند، نکلیس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، کنٹھا، مالا، گلوبند، نکلیس۔