نکوباکر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈھیلی ڈھالی برجیس جس میں پنڈلی کے قریب جھولی ہوتا ہے، نکر باکر، نکر بوکر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈھیلی ڈھالی برجیس جس میں پنڈلی کے قریب جھولی ہوتا ہے، نکر باکر، نکر بوکر۔