نکٹائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گلے میں باندھنے کی کپڑے کی پی جو مغربی لباس کا حصہ ہے، کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو قمیض کے اوپر گلے میں باندھتے ہیں، ٹائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گلے میں باندھنے کی کپڑے کی پی جو مغربی لباس کا حصہ ہے، کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو قمیض کے اوپر گلے میں باندھتے ہیں، ٹائی۔