نکٹہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری، گانے کی ایک طرز، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) ایک قسم کی ٹھمری، گانے کی ایک طرز، ایک خاص لے میں گائی جانے والی ٹھمری۔