نکھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) چوتھائی اینٹ سے کم ٹکڑا جو چنائی میں لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) چوتھائی اینٹ سے کم ٹکڑا جو چنائی میں لگاتے ہیں۔