نکھاد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سر، ہندی موسیقی کا ساتواں سر جس کا اختصار (نی) ہے۔ یہ سر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سر، ہندی موسیقی کا ساتواں سر جس کا اختصار (نی) ہے۔ یہ سر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے۔