نکھت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر مہینے کے پندرہ روز جس سے بارش کا حساب کرتے ہیں، نصف قمری مہینہ، پندھڑواڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہر مہینے کے پندرہ روز جس سے بارش کا حساب کرتے ہیں، نصف قمری مہینہ، پندھڑواڑا۔