نکہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا، سوراخ، ناکا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) نالے کا کنارا کاٹ کر کھیت میں پانی ڈالنے کے لیے بنایا ہوا، سوراخ، ناکا۔ نکہ موٹ (سنسکرت)