نکہت
معنی
١ - خوشبو، مہک۔ ٢ - مرزا نیاز علی بیگ دہلوی کا تخلص جس نے سکندرنامہ کو اردو میں نظم کیا اور ایک مصطلحات لکھی تھی 1266ھ کے قریب رحلت کی۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) ١ - خوشبو، مہک۔ ٢ - مرزا نیاز علی بیگ دہلوی کا تخلص جس نے سکندرنامہ کو اردو میں نظم کیا اور ایک مصطلحات لکھی تھی 1266ھ کے قریب رحلت کی۔ خُوشْبُو مَہْک سُگَنْدھ smell of the breath; anything odoriferous; perfume odour