نکیرین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں۔