نکیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں، مہار۔ ٢ - اونٹ کی رسی جو لگام کا کام دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) ١ - وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں، مہار۔ ٢ - اونٹ کی رسی جو لگام کا کام دیتی ہے۔ ٣ - رکان، لگام جیسے اس کی نکیل میرے ہاتھ میں ہے۔ زمام (عربی) مہار (فارسی) the wooden or iron pin fixed in a camel's nose and to whihc his halter is fastened;  a cavesson;  the halter by whihc a camel is led an dwhihc is fastened to a pin thorugh his nose.

جنس: مؤنث